اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں بلکہ امریکا کا تھا۔ اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ امریکا کا تھا، یہ ہمارا فیصلہ نہیں تھا۔ انہوں […]
ڈیموکریٹک پارٹی ووٹرز کے بدلتے جذبات سمجھنے میں ناکام رہی: برطانوی کالم نگار
سوڈانی نژاد برطانوی کالم نگار نسرین ملک نے کہا ہے کہ آئندہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار اس وقت تک عوامی مقبولیت حاصل نہیں کر سکے گا جب تک وہ امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی سے کھل کر لاتعلقی کا اظہار نہیں کرتا۔ برطانوی میڈیا کے پروگرام ’ریڈیکل تھنکنگ‘ میں امریکی سیاست اور اسرائیل سے متعلق امور […]
تعلقہ پولیس کی بڑی کارروائی، 60 ہزار گرام مضر صحت گٹکا سپاری برآمد، مرکزی ملزم گرفتار
نواب شاہ (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مضر صحت گٹکا سپاری کی خرید و فروخت اور اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ تعلقہ نوابشاہ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران […]
