Month: September 2026

گدون لیرن: بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

صوابی کے علاقے گدون لیرن میں مبینہ طور پر بھانجے کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر اعتراض کے باعث بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور بھانجی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر میں داخل ہوا اور اپنی بہن اور بھانجی پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر […]

ٹی آئی انڈونیشیا کے وفد کا سندھ انفارمیشن کمیشن کا دورہ — حقِ معلومات کے قوانین پر تبادلۂ خیال

کراچی،   ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈونیشیا کے ایک وفد نے سندھ انفارمیشن کمیشن (SIC) کا دورہ کیا، جہاں صوبے میں سندھ ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2016 کے نفاذ، تجربات کے تبادلے اور بالخصوص سندھ کے سرکاری محکموں اور دیگر عوامی اداروں کے پاس موجود معلومات تک شہریوں کی رسائی کو آسان بنانے کے طریقۂ کار […]

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی […]

لاہور میں گھریلو تنازع پر 23 سالہ خاتون مبینہ طور پر قتل

لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث 23 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے ماموں کی مدعیت میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد مقتولہ کے دیور اور نند کو […]

گھگھر میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل، دھابیجی ٹیم پینالٹی اسٹوکس پر فاتح

ملیر (نامہ نگار) گھگھر میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل، دھابیجی ٹیم پینالٹی اسٹوکس پر فاتح تفصیلات کے مطابق، ایف ایف سی کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول (جی بی ایس ایس) گھگھر ولیج میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل دلچسپ مقابلے کے بعد دھابیجی کی ٹیم نے پینالٹی اسٹوکس کے ذریعے جیت کر ٹورنامنٹ […]

بحرانوں کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس،نزہت رزاق

کراچی (اسٹاف رپورٹر): پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین ونگ کی رہنما نزہت رزاق نے کہا ہے کہ ملک میں جاری ہر قسم کے بحرانوں کا حل صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔ سینئر سیاستدانوں کو روایتی نورا کشتی کی سیاست سے گریز کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]

سندھ میں جدید فرانزک لیبارٹر جلد فعال ہوگی،فریال تالپور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور کی زیر صدارت سندھ اسمبلی میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں جدید اور مکمل فعال فرانزک سائنس لیبارٹری کے قیام اور سندھ کریمنل پراسیکیوشن سروس کی ڈیجیٹلائزیشن و آٹومیشن کے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا […]

پیپلزپارٹی کا شعبہ اطلاعات مزید فعال بنائینگے،شرمیلا فاروقی

پی پی پی کراچی ڈویژن کا اطلاعاتی نظام مزید فعال بنانے کا فیصلہ، ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی زیر صدارت اجلاس تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے شعبہ اطلاعات کا اہم اجلاس ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]

ڈملوٹی، ڈی ایچ اے واٹر پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اور ملحقہ علاقوں کو ڈملوٹی سے یومیہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب فلٹریشن پلانٹ سائٹ، کریک ایونیو، ڈی ایچ اے فیز VII میں منعقد […]

برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کو امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے، یہ ایک انتہائی سنگین صورتِ حال ہے۔ امریکی وزیرِ […]

Back To Top