Tag: News

اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے لوگوں کا تحفظ نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دیں: فیصل کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق تاحال کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، وفاقی کابینہ کل اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج نافذ ہوا تو پورے صوبے میں ہوگا، جبکہ بعض علاقوں میں ایمرجنسی کے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا کرک میں پڑاؤ

خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کرک میں موجود ہے۔ سہیل آفریدی نے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ اگلا قیام کوہاٹ میں ہو گا۔ اس سے پہلے لکی مروت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ […]

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی […]

ڈملوٹی، ڈی ایچ اے واٹر پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اور ملحقہ علاقوں کو ڈملوٹی سے یومیہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب فلٹریشن پلانٹ سائٹ، کریک ایونیو، ڈی ایچ اے فیز VII میں منعقد […]

برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کو امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے، یہ ایک انتہائی سنگین صورتِ حال ہے۔ امریکی وزیرِ […]

Back To Top