پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق تاحال کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، وفاقی کابینہ کل اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج نافذ ہوا تو پورے صوبے میں ہوگا، جبکہ بعض علاقوں میں ایمرجنسی کے […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا کرک میں پڑاؤ
خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کرک میں موجود ہے۔ سہیل آفریدی نے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ اگلا قیام کوہاٹ میں ہو گا۔ اس سے پہلے لکی مروت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ […]
بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول فیز تھری توسیعی منصوبے اور پاکستان کے پہلے کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح
تھرپارکر، 5 اکتوبر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر بلاک ٹو کول مائن کے فیز تھری توسیعی منصوبے اور پاکستان کے پہلے کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کردیا۔ یہ منصوبہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تین دہائی قبل تھر کے وسیع کوئلے کے ذخائر سے استفادہ کرنے کے وژن کی تکمیل […]
گدون لیرن: بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا
صوابی کے علاقے گدون لیرن میں مبینہ طور پر بھانجے کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر اعتراض کے باعث بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور بھانجی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر میں داخل ہوا اور اپنی بہن اور بھانجی پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر […]
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی […]
لاہور میں گھریلو تنازع پر 23 سالہ خاتون مبینہ طور پر قتل
لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث 23 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے ماموں کی مدعیت میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد مقتولہ کے دیور اور نند کو […]
برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں: مارکو روبیو
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ برطانوی ایئر بیس پر مبینہ بم حملے کی سازش میں غیر ملکی ملوث ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کو امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے، یہ ایک انتہائی سنگین صورتِ حال ہے۔ امریکی وزیرِ […]
عظیم سیال کی بحفاظت بازیابی پر سندھ پولیس کو خراجِ تحسین
: سکھرکے ٹی این کےوزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا گھوٹکی سے اغواء ہونے والے KTN نیوز کے رپورٹر عظیم سیال کی بحفاظت بازیابی پر سندھ پولیس کو خراجِ تحسین وزیر داخلہ سندھ کی ڈی آئی جی لاڑکانہ، ڈی آئی جی سکھر، ایس ایس پیز، گھوٹکی، شکارپور ، سکھر، اور کارروائی میں حصہ لینے […]
مذاکرات پر تیار، طاقت کی زبان قبول نہیں، گھٹنے ٹیکیں گے نہ جوہری حق سے پیچھے ہٹیں گے؛ ایران
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا، ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا لیکن پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔
قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔