پاکستانی اداکارہ میرا کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ انہیں کینیڈا میں نیاگرا فالز بارڈر پر کئی گھنٹے روکے رکھا گیا، جس کے بعد مبینہ طور پر ان کے خلاف ڈی پورٹیشن آرڈر جاری کیا گیا۔ اس معاملے کی مزید تفصیلات اور متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔ نبا ڈیجیٹل فائیو […]
اسلام آباد کی لائبہ کو دفن کردیا گیا ۔ ملزم نعمان گرفتار
اسلام آباد کی لائبہ کو دفن کردیا گیا ۔ ملزم نعمان گرفتار وہ تو بیرون ملک داخلہ میں لاکھوں روپے دے کر فراڈ کا شکار ہوئی تو درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی 22 سالہ لائبہ کو دستاویزات کی تصدیق کے لیے رابطہ کیا تو فراڈ کا انکشاف ہوا اس نے خودکشی سے قبل ماموں […]
وزیر داخلہ کے لائبہ کی ہمراہ میڈیا سے بات چیت
اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے لوگوں کا تحفظ نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دیں: فیصل کنڈی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق تاحال کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، وفاقی کابینہ کل اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج نافذ ہوا تو پورے صوبے میں ہوگا، جبکہ بعض علاقوں میں ایمرجنسی کے […]
ڈی آئی جی ساؤتھ زون ریلوے پولیس منیر احمد شیخ کا سکھر دورہ، ایس ایس پی ثناء الرحمن نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) ڈی آئی جی ساؤتھ زون ریلوے پولیس منیر احمد شیخ نے سکھر کا دورہ کیا، جہاں ایس ایس پی ریلوے سکھر ثناء الرحمن نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر دونوں افسران نے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی اور ریلوے پولیس سے […]
پورٹ قاسم میں ٹینکروں سےخوردنی تیل نکالنے کے مبینہ نیٹ ورک کا انکشاف
کراچی : کراچی میں پورٹ قاسم صنعتی علاقے میں آئل ٹینکروں سے مبینہ طور پر تیل نکالنے، ٹینکروں کے سیل دوبارہ لگانے اور نکالے گئے تیل کو مختلف علاقوں تک سپلائی کرنے کے ایک مبینہ نیٹ ورک کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم کے گیٹ کے اندر ایم کیو […]
فاروق ستار کا ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کا الزام
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ میں بدترین کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی ہیں۔ پریس کانفرنس میں فاروق ستار نے کہا ہے کہ 2020ء سے ایم ڈی کیٹ میں خرابیوں کا سلسلہ شروع ہوا، امتحانی فیس […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا کرک میں پڑاؤ
خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کرک میں موجود ہے۔ سہیل آفریدی نے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ اگلا قیام کوہاٹ میں ہو گا۔ اس سے پہلے لکی مروت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ […]
بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول فیز تھری توسیعی منصوبے اور پاکستان کے پہلے کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح
تھرپارکر، 5 اکتوبر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر بلاک ٹو کول مائن کے فیز تھری توسیعی منصوبے اور پاکستان کے پہلے کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کردیا۔ یہ منصوبہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تین دہائی قبل تھر کے وسیع کوئلے کے ذخائر سے استفادہ کرنے کے وژن کی تکمیل […]