Category: Uncategorized

ڈملوٹی، ڈی ایچ اے واٹر پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اور ملحقہ علاقوں کو ڈملوٹی سے یومیہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب فلٹریشن پلانٹ سائٹ، کریک ایونیو، ڈی ایچ اے فیز VII میں منعقد […]

مذاکرات پر تیار، طاقت کی زبان قبول نہیں، گھٹنے ٹیکیں گے نہ جوہری حق سے پیچھے ہٹیں گے؛ ایران

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا، ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا لیکن پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ہم پورا پاکستان بند کرنے کا پلان کر رہے ہیں، ہماری تیاری فول پروف ہے: شفیع جان

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ دو ٹوک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 2 سال میں احتجاج اور دھرنے کی کوئی بات نہیں کی، موجودہ وقت میں کوئی بھی بریک تھرو نہیں ہو سکتا، اب جو بھی ہو گا 27 ستمبر کے بعد ہو گا، ہماری […]

Back To Top