Category: انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر پر روک لیا گیا، ڈی پورٹیشن آرڈر جاری ہونے کا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ میرا کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ انہیں کینیڈا میں نیاگرا فالز بارڈر پر کئی گھنٹے روکے رکھا گیا، جس کے بعد مبینہ طور پر ان کے خلاف ڈی پورٹیشن آرڈر جاری کیا گیا۔ اس معاملے کی مزید تفصیلات اور متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔ نبا ڈیجیٹل فائیو […]

مذاکرات پر تیار، طاقت کی زبان قبول نہیں، گھٹنے ٹیکیں گے نہ جوہری حق سے پیچھے ہٹیں گے؛ ایران

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا، ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا لیکن پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

Back To Top