پاکستانی اداکارہ میرا کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ انہیں کینیڈا میں نیاگرا فالز بارڈر پر کئی گھنٹے روکے رکھا گیا، جس کے بعد مبینہ طور پر ان کے خلاف ڈی پورٹیشن آرڈر جاری کیا گیا۔ اس معاملے کی مزید تفصیلات اور متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔
نبا ڈیجیٹل فائیو — شوبز اور اہم خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔