قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پیٹرول ریلیف پروگرام، انٹرنیٹ سے محروم علاقوں کے پیٹرول پمپس پر میسج سے ٹوکن ریڈیم کی منظوری دیدی گئی
خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی نے انٹرنیٹ سے محروم علاقوں کے پیٹرول پمپس پر ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکن ریڈیم کرنے کی منظوری دے دی۔