اسلام آباد کی لائبہ کو دفن کردیا گیا ۔ ملزم نعمان گرفتار
وہ تو بیرون ملک داخلہ میں لاکھوں روپے دے کر فراڈ کا شکار ہوئی تو درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی
22 سالہ لائبہ کو دستاویزات کی تصدیق کے لیے رابطہ کیا تو فراڈ کا انکشاف ہوا
اس نے خودکشی سے قبل ماموں کو میسج کیا کہ بابا کو نہیں بتانا داخلے کے لیے جعلی تھے
ملزم گھر کے تہہ خانے میں چھپا ہوا تھا